( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بات بھی نَہ پُوچھنا
کسی کی طرف سے بے اعتنائی برتنا ، نظر انداز کرنا ، پروا نہ کرنا ، بالکل توجہ نہ دینا.
بات پانا
۱. بات کی تہہ تک پہن٘چ جانا ، مفہوم سمجھ لینا ، عندیہ معلوم کرنا حقیقت حال جان لینا.
۲. مراد کو پہنْچنا، گوہر مقصود حاصل کرنا.
۳. عزت حاصل کرنا، بلند مرتبے تک پہن٘چنا.
۴. خوبی نظر آنا.
بات پَتَّھر کی لَکِیر ہونا
بہت پکی بات ہونا ، مستحکم قول ہونا ، مضبوط وعدہ ہونا.
بات پَچانا
بات سن کر دل ہی میں رکھنا.
بات پَچْنا
بات بچانا (رک) کا لازم.
بات پُخْتَہ کَرْنا
۱. خوب سمجھ بوجھ کر کوئی بات کہنا ، منگنی ، معاہدہ ، یا لین دین کا معاملہ کرنا ، مستحکم اور اٹل فیصلہ کرنا.
بات پُخْتَہ ہونا
بات پختہ کرنا (رک) کا لازم
بات ُپَر اَڑْنا
۱. قول پر قایم رہنا ، فیصلے یا عہد پر سختی سے جمنا.
۲. ضد کرنا ، اپنے فیصلے یا قول پر بیجا اصرار کرنا.
بات پَر آنا
۱. ضد پیدا ہو جانا.
۲. ارادہ کرنا ، ہمت کرنا ، دل میں طے کرنا ، ٹھان لینا.
۳. آبرو کا پاس کرنا ، نام کی پچ کرنا ، نام کی لاج رکھنا.
بات پَر بات چَلْنا
ایک ذکر کے سلسلے میں ویاس ہی دوسرا ذکر نکلنا .
<
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>