( تاریخی ا ُصول پر )


سادھ بَھگَت دیں جِنْہا اَسِیس ، سُکھی رَہیں وہے بِسْوے بِیس کہاوت  

جن کو فقیر اور درویش دُعا دیں وہ ہمیشہ خوش رہتے ہیں.
( ماخوذ : جامع الامثال ؛ جامع اللغات ).