( تاریخی ا ُصول پر )


سادھ سَنْت کی ٹَہل کو اٹھو نَہ بَیٹھو جائے ، تُلْسی لالَچ لین کو دَوڑا دَوڑا جائے کہاوت  

انسان طمع کی وجہ سے مارا مارا پھرتا ہے مگر سنتوں کی خدمت کے وقت اس سے ہلا بھی نہیں جاتا.
( جامع اللغات ).