( تاریخی ا ُصول پر )


سادھ کَھٹائی نا کَریں ، نامورَ کْھ سے پیٹ ، چاتر تو بیری بھلا ، مورَ کْھ بھلا نَہ مِیت کہاوت  

فقیر بُرا کام اور بیوقوفوں سے دوستی نہیں کرتے ، دانا دشمن نادان دوست سے بہتر ہوتا ہے.
( جامع اللغات ؛ جامع الامثال ).