( تاریخی ا ُصول پر )


سادھ سَنْت کی ٹَہل کَر لِیجے کچھ دَھرَم ، اوتُلْسی پھر نَہ ملے گا بار بار یہ کَرَم کہاوت  

سادھو سنتوں کی ٹہل کر کے کچھ دھرم حاصل کرنا چاہئے - یہ جنم بار بار نہیں ملے گا.
( جامع اللغات ).