( تاریخی ا ُصول پر )


سادھ بَھئے تو کیا ہو بَھتگَت مَت جانیں ناہیں ، تُلؤسی پیٹ کے گارنے سادھ بھئے جگ چاہیں ہاہیں کہاوت  

بغیر مذہب کے سادھو بننے سے کیا ہوتا ہے ، بہت سے تو پیٹ کی خاطر سادھو ہو جاتے ہیں . جاہل فقیر دین سے واقف نہیں ہوتا اس کامقصد پیٹ پالنا ہوتا ہے.
( جامع آلامثال ).