سِیاہ قلب ، سِیاہ دل والا ؛ (مجازاً) بداندیش ، بدخواہ ، شقی .
اے بدبخت آدمی ... سواد القلب فی العقبی اگر تجھ سے کہا جاتا کہ تُو پہاڑ کی چوٹی سے سر کے بل گِر پڑ ... تیرا اِنکار بجا تھا .
(۱۸۹۲، خُدائی فوجدار ، ۲ : ۱۲۲).
[ سواد + رک : ال (ا) + قلب (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .