باپ بیٹوں کا سوادِ خط اس قدراشبہ ہے کہ تمیز نہیں ہوسکتی .
(۱۸۹۹، رویائے صادقہ ، ۴۷).
اُن کا سوادِ خط بالکل عورتوں کا سا ہے اور اس مضمون کے سوادِ خط سے ملتا جلتا ہے .
(۱۹۸۴، ارمغانِ مجنون ، ۲ : ۵۲۶).
[ سواد + خط (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .