امام صاحب پر اسکے طعنہ آمیز فقرے نے ہاتفِ غیبی کی آواز کا اثر کیا.
(۱۹۰۱، الغزالی ، ۸)
ان طعنہ آمیز باتوں کا جواب دینے کے لئے نہ تو میرے پاس الفاظ ہیں اور نہ فرصت.
(۱۹۳۵، سفید خون ، ۲۸)
[ طعنہ + ف : آمیز ، آمیختن - ملانا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .