کہی بھی منوچہر کو طعنہ مار
کہ تھی او تری خوش وفادار نار
ایک تو میرا مال گیا دوسرے جو گی طعنے مارنے لگے .
(۱۸۰۳، اخلاق ہندی (ترجمہ) ، ۳۴)
آدمی شہر میں شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جس نے ... کبھی نہ کبھی گستاخی نہ کی ہو یا طعنہ نہ مارا ہو.
(۱۹۲۴، محمد کی سرکار میں ایک سکھ کا نذرانہ ، ۱۰۸)