ہمسایہ اسکی اِن نازیبا حرکات پر ٹکا رام کو طعنے تشنے دیا کرتے.
(۱۹۲۲، غریبوں کا آسرا ، ۴)
بک بک ہے چل چخ ہے رموزیں ہیں نوج ہے
دن رات طعنے تِشنے ہیں گالم گلوج ہے
(۱۹۴۷، سنبل و سلاسل ، ۶۸)
[ طعنہ + تشنہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .