نہ دے تیغِ زباں کیونکر شکستِ رنگ کو طعنے
کہ صفہائے خرد پر حملہ ہے فوجِ خجالت کا
افسوس مسلمانوں کا علمی سرمایہ ہندوستان میں بالکل ضائع ہوگیا اور آج یورپ والے یہ طعنہ دینے کے لائق ہوئے کہ ہندوستانی مسلمان علمی دولت سے بالکل تہی دست تھے.
(۱۹۳۰، اقبال نامہ ، ۲ : ۳۷۵)
در و دیوار مجھ کو طعنے دیں
یوں نہ جاؤ غریب خانے سے