میرے اوپر تم خفا ہوئی تھی اور طعنے مانے کتنی بات سنائی تھی.
(۱۸۰۰ ، قصۂ گل وہرمز ، ۳۱ ، الف)
غرض طعنے مانے میں اس نے کہا کہ ایسی سنسان جگہ میں رہنا ... آپ کی شان سے باہر ہے.
(۱۸۴۵ ، جوہر اخلاق ، ۲۴)
[ طعنہ + مانا (تابع) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .