اے درد کہوں کس سے بتا رازِ محبت
عام میں سخن چینی ہے یا طعنہ زنی ہے
بہتر ہے کہ دوستوں کو ملال نہ ہو اور دشمنوں کو طعنہ زنی کا موقع نہ ملے.
(۱۸۷۳، عقل و شعور ، ۱۵)
ہم چشموں خصوصاً عزیزوں کی طعنہ زنی کا خیال مجھے مجبور کئے دیتا ہے.
(۱۹۰۰، شریف زادہ ، ۱۵۸)
عیب جوئی اور طعنہ زنی سے بچنا چاہیے .
(۱۹۸۵، روشنی ، ۳۴۱)