( تاریخی ا ُصول پر )


چِیُوْن٘ٹی بَھرا کَباب  

۱. جھگڑے کی چیز ، مصیبت کا گھر ، کثیرالعیال مرد (جب کسی عورت کی شادی کسی ایسے مرد سے ہوتی ہے جس کے بال بچے ہوں تو عورتیں ایسے مرد کے بارے میں کہتی ہیں).
۲. عیوب سے بھرپور ، جس میں بہت سے عیوب اور برائیاں ہوں.