( تاریخی ا ُصول پر )


چِیُوْن٘ٹی کے پَر نِکْلے ہیں فقرہ  

جب کم ظرف آدمی بہت شیخی مارتا ہے تو اس وقت کہتے ہیں یعنی شامت کے دن موت کا وقت قریب آگیا ہے.