( تاریخی ا ُصول پر )


چِیُوْن٘ٹی شیر (--- ی مج) امذ  

ایک طرح کے حشرے (یہ لمبے اور نلکی دار جبڑے رکھتے ہیں اور زمین میں گڑھے بنا کر چیون٘ٹیاں پکڑ لیتے ہیں پھر ان میں اپنے جبڑے داخل کرکے ان کا خون وغیرہ چوس لیتے ہیں) .