( تاریخی ا ُصول پر )


چِیُوْن٘ٹی چاہے ساگَر تھاہ کہاوت  

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی کوشش کنے کے موقع پر مستعمل.
( ماخوذ : جامع اللغات ) .