( تاریخی ا ُصول پر )


چِیُوْن٘ٹی کا پَر نکالْنا محاورہ  

موت کا وقت آنا ، زوال کا وقت آنا ، بساط سے زیادہ کام کرنا ، اپنی حد سے گزرنا ، ( آخر عمر میں چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں )