( تاریخی ا ُصول پر )


قُبُول خاطِر و لُطْفِ سخن خُدا داد اَسْت کہاوت  

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کلام میں خوبی اور دل پسندی خداداد ہوتی ہے.
(علمی اردو لغت ؛ مہذب اللغات ؛ نوراللغات).