یوم فام تھا تو خدا کوں بھاے ، رسول ہوے ، قبول ہوے.
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۲۵).
تو بھی مقبول ہے اور تیری عبادت بھی قبول
یہ اطاعت بھی ہے مقبول یہ طاعت بھی قبول
(۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۳ : ۲۷۴).
رندوں کے ساتھ مجھ کو جہنم قبول ہے
جنت میں قرب زاہدِ خود ہیں ہے اک عذاب
(۱۹۴۲ ، سنگ و خشت ، ۶۵).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .