قُبُول
ِ سُخن
(کس صف ( --- ضم نیز فت س ، ضم نیز فت خ)
امذ
حسن ِ کلام ، خوبی سخن.
کسی نے سچ کہا ہے کہ قبول سخن خداداد چیز ہے.
(۱۹۸۰ ، خمارِ گندم ، ۷۲).
[ قبول + سخن (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .