جسے پورا اختیار ہو، با اختیار ، اختیار والا ، موثر .
۲۲ مارچ کو لارڈ مونٹ بیٹن کامل الاختیار گورنر کی حیثیت سے ہندوستان پہنچے.
(۱۹۷۲ ، بوئے گل نالۂ دل دودِ چراغ محفل ، ۴۹۷).
[ کامل + رک : ال ( ا ) + اختیار ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .