دنیا میں عام اجسام نہ تو کامل لچک دار اور نہ کامل صورت پذیر ہوتے ہیں بلکہ ان کی لچک اور صورت پزیری خاص حدود کے اندر رہتی ہے .
(۱۹۶۵ ، مادے کے خواص ، ۳۵۷) .
[ کامل + لچک ( رک ) + ف : دار ، داشتن - رکھنا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .