کامِل
ُُ الْحُسْن
(--- ضم ل ، غم ا ، سک ل ، ضم ح ، سک س)
امذ
بہت خوبصورت ، بہت حسین ، سراپا خوبی ، نک سک سے درست .
جملہ باریکیوں کے اعتبار سے قاہرہ یا ایران مین کوئی شیز اتنی کامل الحسن نہیں ہے .
(۱۹۶۷، اردو دائرۂ معارفِ اسلامیہ ، ۶۱۹:۳)
[ کامل + رک : ال ( ا ) + حسن ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .