کامِل
ُ الْفَن
(--- ضم ل ، غم ا ، سک ل ، فت ف)
امذ
کسی فن میں ماہر ، استاد فن .
نہ کیوں پر طلبگار ہو گل بہ دامن
کہ استاد موجود ہیں کامل الفن
(۱۹۳۲ ، بے نظیر ، کلام بے نظیر ، ۲۸۶).
صرف کامل الفن سوانح نگار ہی عہدہ برآ ہوسکتا ہے .
(۱۹۸۶ ، سرسید احمد خان اور انکے نامور رفقاء کی اُردو نثر کا فنی اور فکری جائزہ ، ۸۵).
[ کامل + رک : ال (ا) + فن (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .