کامِل
ُ الْعَقْل
(--- ضم ل ، غم ا ، سک ل ، فت ع ، سک ق)
امذ
سمجھدار ، عقل والا ، جہم ولا ( ناقص العقل کے مقابل ).
بفضلِ الٰہی بھائی کامل العقل ہیں.
(۱۸۳۷ ، ستۂ شمسیہ ، ۱ : ۹۳).
اول یہ کہ مرد کامل العقل ہیں اور عورتیں ناقص العقل ہیں .
(۱۸۴۵ ، مطلع العلوم ( ترجمہ) ، ۴۷).
[ کامل + رک : ال (ا) + عقل (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .