وَقفَہ
بَہ وَقفَہ
(۔۔۔ فت ب ، و ، سک ق ، فت ف)
م ف
وقفے وقفے سے ، تھوڑی تھوڑی دیر سے ، ٹھہر ٹھہر کر ۔
وقفہ بہ وقفہ یاد دہانیوں کے بعد جب ریستوران سے اٹھ کر آخر جہاز پر پہنچے تو جہاز ہانگ کانگ کو روانہ ہو چکا تھا ۔
(۱۹۸۵ ، اڑتے خاکے ، ۲۵۱) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .