( تاریخی ا ُصول پر )


وَقفَہ جَذبِ حَرارَت (کس اضا(۔۔۔فت ج ، سک ذ ، کس ب ، فت ح ، ر) امذ  

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔