ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔
اگر دورۂ زحل میں ایک دقیقہ کا وقفہ پڑ جاتا تو آج تو ہفت اقلیم پر حکومت کرتا ۔
(۱۸۷۹ ، اصغر اکبر آبادی ، وقایع شاہزادہ منصور الزماں ، ۸) ۔
صرف اتنی سی غفلت سے دس منٹ کا وقفہ پڑ گیا ۔
(۱۹۸۹ ، امریکانو ، ۲۰۴) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .