انڈے سینے کے عمل کی مدت ؛ (حیاتیات) بیماری کی علامت ظاہر ہونے کی مدت ، جراثیم کے پنپنے کا عرصہ (انگ : Incubation period)۔
فیرا کاسٹوریس نے مختلف بیماریوں کے وجوہ ، ان کی سرائیت کاری ، وقفہء حضانت ۔۔۔۔۔ اور بیماریوں کے علاج پر کافی محققانہ اور جامع کتابیں لکھیں ۔
(۱۹۶۷ ، بنیادی خرد حیاتیات ، ۱۸) ۔
[ وقفہء + حضانت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .