وَقفَہ
بَینُ المُحاقَین
(۔۔۔ی لین ، ضم ن ، غم ا ، سک ل ، ضم نیز فت م ، ی لین)
امذ
(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔
اگر وقفہ بین المحاقین مشاہدہ سے معلوم کر لیا جائے تو سیارے کا دوری وقت معلوم ہو سکتا ہے ۔
(۱۹۶۹ ، علم الافلاک ، ۱۱۱) ۔
[ وقفہ + بین (رک) + رک : ال (۱) + محاق (رک) + ین ، لاحقہء تثنیہ ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .