اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ ؛ (مجازاً) اجاڑ جگہ ، سنسان علاقہ ؛ (کنایتہ) دنیا
رہے انسان شب بیدار دنیا کے خزانہ میں
مسافر کو ہے اس ویراں سرا کے درمیاں کھٹکا
(۱۸۴۶ ، آتش ، ک ، ۲۲)
۔ ] ویراں + رک : سرا (۱) [ ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .