بیت راس ۔۔۔۔۔ چاروں طرف سے ان کھنڈروں سے گھرا ہوا ہے ، جو قدیم کیپی تولیا ۔۔۔۔۔۔۔ کے ویران شدہ محل وقوع کی نشاندہی کرتے ہیں
(۱۹۷۰ ، اردو دائرئہ معارف اسلامیہ ، ۵ : ۱۹۴)
[ ویران + ف : شدہ ، شدن = ہونا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .