ہڈی پسلی ریزہ ریزہ کر دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، سخت زد و کوب کرنا ۔
فصیل تجھ جیسی ناشدنی کو گرا کر تیری ہڈی پسلی چکنا چور کر دے گی ۔
(۱۹۱۸ ، آفتاب دمشق ، ۱۵۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .