( تاریخی ا ُصول پر )


ہَڈّی ہَڈّی تو ڑنا  

ہر ایک عضو توڑ ڈالنا ، خوب مارنا ، خوب زد و کوب کرنا ، ہڈیاں چکنا چور کرنا ، عضو عضو توڑنا
(فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات) ۔