چہرے پر جھریاں ہمارے پڑ گئیں ، ہڈی سے چمڑا ہمارا لگ گیا ۔
(۱۹۱۰ ، راحت زمانی ، ۷۹) ۔
اس کے چہرے مہرے ، ناک نقشے میں کوئی خرابی نہ تھی البتہ ہڈی سے چمڑا لگ گیا تھا ۔
(۱۹۴۷ ، فرحت ، مضامین ، ۶ : ۲۰) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .