ایک کتا دوسرے کتوں کی سرحد میں آ گیا تھا ، ۔۔۔۔۔ اور ان کی ہڈیاں گڈیاں کھا گیا تھا ۔
(۱۸۹۱ ، قصہء حاجی بابا اصفہانی (ترجمہ) ، ۵۲۶) ۔
چند روز میں ان کی ہڈی گڈی تک خاک ہو جائے گی ۔
(۱۹۰۷ ، رموز فن کشتی ، ۱۳۶) ۔
آئے دکان کھولی ، جھاڑو بہارو کی ، تنور کھولا ہڈیوں گڈیوں یا اوجھڑی کا ہنڈا نکالا ہڈیاں جھاڑیں ۔
(۱۹۴۳ ، دلی کی چند عجیب ہستیاں ، ۶۵) ۔