ہم نے کفار کی طرف سے مسلمانوں کا گوشت کھایا اب مسلمانوں کی طرف ہیں تو کفار کی ہڈیاں چبائیں کہ اُس گناہ کا کفارہ ہو جائے ۔
(۱۹۰۴ ، آفتاب شجاعت ، ۴ : ۲۷۳) ۔
میں غصہ میں آپے سے باہر تھا اور اگر میرے اختیار میں ہوتا تو میں مردہ شیرازی کی بھی ہڈیاں چبا لیتا ۔
(۱۹۲۹ ، تمغہء شیطانی ، ۷۶) ۔