( تاریخی ا ُصول پر )


ہَڈّی گُھلنا  

بیماری میں ہڈّی کا کھوکھلا یا کمزور ہو جانا ؛ مراد : بہت لاغر ہو جانا ، انتہائی دُبلا ہو جانا ۔