نَغمَہ
اَللّٰہ ُہو
(کس اضا(۔۔۔فت ا ، غم ل ، شد ل بمد ، و مع)
امذ
اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا نظریہ ؛ توحید کے جذبات سے سرشار ہونے کی کیفیت ۔
یہ دراصل نغمہء اللہ ہو ہے جو شاعر کے رگ و پے میں جاری و ساری ہے ۔
(۱۹۸۵ ، اقبال کا نظام فن ، ۶۳) ۔
[ نغمہ + اﷲ ُہو (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .