ان کا نعرۂ انقلاب ، امید آفرینی ، رجائیت ، مسرت ، انبساط کے نغمہء جانفزا میں ڈھلتا جاتا ہے ۔
(۱۹۹۹ ، قومی زبان ، کراچی ، مارچ ، ۲۹) ۔
[ نغمہ + جان (رک) + ف : فزا ، فزودن = بڑھانا ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .