شہزادی ۔۔۔۔۔ گانے کی نہایت قدر شناسی فرماتیں ۔۔۔۔۔ سالانہ موسیقی کا جلسہ ہوا تو وہ اس کی نغمہ آزما تھیں ۔
(۱۹۰۴ ، سوانح عمری ملکہء وکٹوریہ ، ۵۸) ۔
[ نغمہ + ف : آزما ، آزمودن = آزمانا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .