نغمہ برساتے ہوئے ، گیت الاپتے ہوئے ؛ مراد : خوش و خرم ، شادماں ۔
تمہاری خلوت ِمعصوم نے ہزاروں بار
سرپیانو تمہیں نغمہ بار دیکھا ہے
(۱۹۴۱ ، صبح بہار ، ۷۷) ۔
کبھی رفعتوں پہ لپکیں کبھی وسعتوں سے الجھیں
کبھی سوگوار سوئیں کبھی نغمہ بار جاگیں
(۱۹۸۰ ، ساحر لدھیانوی ، ک ، ۱۴۳) ۔
[ نغمہ + ف : بار ، باریدن =برسنا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .