(موسیقی) کسی ساز سے آواز آنا ؛ ُسریلا یا مترنم ہونا ۔
نقرہ اس ضرب یا ٹھوکر کو کہتے ہیں جس سے نغمہ (راگ) پیدا ہوتا ہے ۔
(۱۹۳۲ ، رسالہ نبض ، ۱۲۱) ۔
اقبال کا ساز اپنے مصرعوں زخمے سے چھیڑا ہے تو نغمے پیدا ہو گئے ہیں ۔
(۱۹۹۲ ، صحیفہء ، لاہور ، جنوری تا مارچ ، ۲۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .