عنقریب وفاقی نظام قائم ہو جائے گا ۔ (۱۹۳۵ ، اصول تعلیم ، ۱۰۹) ۔ پہلی قسم کی شکایات کے ازالے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی ، کیونکہ محکمے کی نوعیت وفاقی ہے ۔
(۱۹۸۶ ، وفاقی محتسب کی سالانہ رپورٹ ، ۲۲۸) ۔
وفاقی حکومتیں اور وفاقی دساتیر کچھ محرکات کے جواب میں وجود میں آتے ہیں ۔
(۱۹۹۹ ، پاکستان میں وفاقیت کی سیاست (ترجمہ) ، ۳) ۔