ِوفاقی
دارُالحُکُومَت
(۔۔۔ضم ر ، غم ا ، سک ل ، ضم ح ، و مع ، فت م)
امذ
شہر جہاں مرکزی حکومت کے دفاتر ہوتے ہیں ، وفاق کا انتظامی مرکز ، کسی وفاقی ریاست کا دارالخلافہ ۔
قائداعظمؒ نے کافی غور و خوض اور توقف کے بعد یہ فیصلہ فرمایا تھا کہ پاکستان کا وفاقی دارالحکومت (یا مرکز) کراچی ہو ۔
(۱۹۸۲ ، رودادِ چمن ، ۱۵۷) ۔
[وفاقی + دارالحکومت (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .