( تاریخی ا ُصول پر )


ِوفاقی مَجمُوعَہء خَزینَہ (۔۔۔ فت م ، سک ج ، و مع ، فت ع ،کس ء ، فت خ ، ی مع ، فت ن) امذ  

مرکز کے تحت ایک فنڈ (بنک آف انگلینڈ کے طرز پر) جس میں محصولات جمع ہوتے ہیں اور اس میں سے وہ ادائیگیاں کی جاتی ہیں جن کے لیے پارلیمنٹ کی سال بہ سال منظوری کی شرط نہیں(Consolidated Fund) ۔