( تاریخی ا ُصول پر )


ِوفاقی مُعتَمَدِیَہ (۔۔۔ضم مج م ، سک ع ، فت ت ، م ، کس مج د ، فت ی) امذ  

دفتر وفاقی معتمد ، وفاقی سیکریٹری کا دفتر ، مرکزی حکومت کا سیکریٹریٹ ؛ مرکزی حکومت کے دفاتر کی عمارات ۔