ِوفاقی
مُقَنِّنَہ
(۔۔۔ضم م ، فت ق ، شد ن بکس ، فت ن)
امث
وفاقی قانون ساز ادارہ ، مرکزی قانون ساز اسمبلی ، وفاقی ایوان ِنمائندگان ۔
وفاقی مقننہ میں نمائندگی آبادی کی بنیاد پر دی جائے گی ۔
(۱۹۸۷ ، پاکستان کیوں ٹوٹا ، ۲۷۵) ۔
[وفاقی + مقننہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .